آب گم
آب گم مشتاق احمد یوسفی کی تیسری تصنیف کا عنوان ہے۔ یہ طنزیہ اور مزاحیہ مضامین کا مجموعہ ہے۔ جس میں مندرجہ ذیل عنوانات کے تحت مضامین لکھے گئے ہیں۔
- غنودیم، غنودیم (ہس و پیش لفظ)
- حویلی
- اسکول ماسٹر کا خواب
- کار، کابلی والا اور الہ دین بے چراغ
- شہرِ دو قصّہ
- دھیرج گنج کا پہلا یادگار مشاعرہ[1]
حوالہ جات
- ↑ مشتاق احمد یوسفی (2011ء)۔ آب گم۔ Delhi: ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس، دہلی۔ ص 4۔ ISBN:81-8223-200-7