آزادی گفتار
حصہ سلسلہ مقالات |
آزادی |
---|
نظریات |
حقوق آزادئ ارادہ اخلاقی ذمہ داری |
بلحاظ قسم |
تعلیمی · مدنی اقتصادی · فکری سیاسی · سائنسی |
بلحاظ حق |
اجتماع · تنظیم تعلیم · اطلاعات سفر · اشاعت مذہب · تقریر (عوامی) تقریر · سوچ |
اصطلاح | term |
---|---|
آزادی گفتار |
Freedom of speech |
آزادی گفتار سے مراد ہے کھلا بولنے کی آزادی بغیر مراقبت کے۔ آزادی اظہار کی اصطلاح بھی انہی معنوں میں استعمال ہوتی ہے مگر اس میں خیالات اور اطلاعات کو پانا، دینا اور تلاش شامل ہے کسی بھی وسیلہ سے۔ ممارست میں، آزادی گفتار مطلق نہیں ہوتی، بلکہ اس کی حدود مختلف قوانین کی رُو سے مقرر ہوتی ہیں۔
صورت حال بلحاظ ملک
ریاستہائے متحدہ امریکا کے ذرائع ابلاغ اپنے ملک میں "آزادی گفتار" میسر ہونے کا شب و روز چرچا کرتے ہیں [1] مگر حقیقت میں مسلمانوں کو آزادی گفتار پر امریکی عدالتوں کی طرف سے سزا سنانے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔[2]
کینڈائی سرکار نے فلسطینی سفارتکار کو ایک منظرہ کا ربط ٹوٹر پر لکھنے پر ملک بدر کر دیا۔[3]
برطانیہ میں جنگ مخالف مسلمان تنظیم کو کلعدم قرار دے کر پابندی لگا دی گئی۔[4]
فہرست متعلقہ مضامین برازیل
- ↑ "Justices Rule for Protesters at Military Funerals"۔ نیا یارک ٹائمز۔ 2 مارچ 2011ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-26
- ↑ "University of California students convicted for protesting Israeli ambassador's speech"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 30 ستمبر 2011ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-26
- ↑ کمپبل کلارک (16 اکتوبر 2011ء)۔ "Palestinian envoy is asked to leave Ottawa after controversial tweet"۔ گلوب اور میل۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Muslims Against Crusades to be banned from midnight"۔ گارجین۔ 10 نومبر 2011ء۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
ویکی ذخائر پر آزادی گفتار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |