آسٹراگیلس ممبرانیسی اس

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آسٹراگیلس ممبرانیسی اس


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتاتae
غير مصنف: پھولدار پودے
غير مصنف: Eudicots
غير مصنف: Rosids
طبقہ: Fabales
خاندان: Fabaceae
جنس: Astragalus
نوع: A. propinquus
سائنسی نام
Astragalus propinquus[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
* "Astragalus membranaceus (Fisch.) Bunge
  • Astragalus membranaceus (Fisch.) Bunge var. mongholicus (Bunge)P.K.Hsiao
  • Astragalus propinquus Schischkin var. glabra Vydr.
  • Phaca membranacea Fisch."[2]

آسْٹَرا گَیلَسْ ارکانَیِْسی اَس ْ جینس آسٹراگیلس سے تعلق رکھنے والا سدا بہار پودا ہے۔ 16 سے 36 انچ لمبے اس پودے کی آبا ئی سرزمین شمالی اور مشرقی چین، منگولیا اور کوریا ہے۔ آسٹراگیلس ممبرانیسی اس کے تنے پر بال ہوتے ہیں اور اس کے پتے مزید بارہ سے اٹھارہ چھوٹے پتوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ قدیم چینی طب میں استعمال ہونے والی پچاس بنیادی جڑی بوٹیوں میں بھی شامل ہے۔

طبّی اہمیت

  • آسٹراگیلس سوزش اور بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوتا ہے۔
  • اس میں ایٹی آکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو خلیات کی ڈیمج سے حفاظت کرتے ہیں۔
  • اس کی جٹروں کو دواوٗں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Astragalus propinquus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2025ء {حوالہ ویب}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. ^ ا ب "Astragalus propinquus Schischkin"۔ LegumeWeb۔ International Legume Database & Information Service۔ 1 نومبر 2005۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-27