آیی (فرعون)
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14ویں صدی ق م اخمیم |
||||||
وفات | 14ویں صدی ق م طيبہ |
||||||
مدفن | وادی ملوک | ||||||
شہریت | قدیم مصر | ||||||
خاندان | مصر کی اٹھارویں سلطنت | ||||||
مناصب | |||||||
فرعون مصر | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اے۔ قدیم مصر کے اٹھارویں خاندان کا آخری فرعون تھا۔ اس نے چودہویں صدی قبل مسیح کے آخر میں چار سال کی مختصر مدت کے لیے مصر کا تخت سنبھالا تھا۔ اپنی حکمرانی سے پہلے، وہ خاندان کے دو یا تین فرعونوں کا قریبی مشیر بھی رہ چکا تھا۔ [1] [2]