ائیکما

ائیکما
Logo of the EICMA (Milan Motorcycle ) Show
تاریخسالانہ
مقامفیئرا میلانو، رو، لومباردیہ، میلان، اطالیہ
افتتاح شدہ3 مئی 1914
حالیہ6 نومبر 2018 – 11 نومبر 2018
آگے23 نومبر 2021 – 28 نومبر 2021[1]

ائیکما (انگریزی: Esposizione Internazionale Ciclo Motociclo e Accessori / EICMA) یا میلان موٹرسائیکل شوز میلان، اطالیہ میں ایک سالانہ تجارتی شو ہے جس میں موٹر سائیکلیں شامل ہیں۔ 2018ء کے شو نے نصف ملین سے زیادہ زائرین اور 1,200 سے زیادہ نمائشی برانڈز کو متوجہ کیا۔ [2] شو کو مینوفیکچررز نئے ماڈلز کو ڈیبیو کرنے کے لیے اکثر استعمال کرتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Giulia Minero. "'EICMA′ Bikes and Motorbikes Exhibition". Where Milan (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2021-10-27.
  2. EICMA 2018 facts and figures (PDF)، 2022-07-13 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2022-07-23