ابن ابی زید قیروانی
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: ابن أبي زيد القيرواني) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 922ء [1][2][3][4] قیروان |
|||
وفات | سنہ 996ء (73–74 سال)[1][2][3] قیروان |
|||
رہائش | مغاربي | |||
شہریت | افریقیہ | |||
مذہب | اسلام | |||
فرقہ | مالکی | |||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | فقیہ ، محدث | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی [5] | |||
شعبۂ عمل | فقہ ، اسلامی عقیدہ ، علم حدیث | |||
مؤثر | أبو بكر بن اللباد، محمد بن مسرور الحجام، أبو سعيد بن الأعرابي، محمد بن الفتح، الحسن بن نصر السوسي، دراس بن إسماعيل | |||
درستی - ترمیم |
ابن ابی زید (عربی: ابن أبي زيد القيرواني) (922-996)، مکمل طور پر ابو محمد عبد اللہ ابن ابی زید عبد الرحمن النفزاوی ابن ابی زید القیروانیؒ ، [6] تیونس کے قیروان سے تعلق رکھنے والے مالکی عالم تھے اور اشعری فکر کے سرگرم حامی بھی تھے۔ آپ کا سب سے مشہور کام رسالہ ہے۔ جو چھوٹے بچوں کی تعلیم کے لیے وقف ایک تدریسی کتاب ہے۔ یہ بربر قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور قیروان میں رہتے تھے۔ اس کے علاوہ، آپ نے مالکی مکتبِ فکر کی پیروی کرنے والی مسجد میں امام کے طور پر خدمات انجام دیں۔ آپ نے اپنے رسالہ میں عقیدہ کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس میں اشعری مسلک کے ساتھ بہت سی موافقتیں تھیں۔ ابن ابی زیدؒ نے اپنے رسالہ میں "الرد العلا القادریہ و مناقدہ رسالہ البغدادی المتزلی" میں اشعری مکتب کا خاص طور پر دفاع کیا۔ جس میں معتزلی علی ابن اسماعیل البغدادیؒ کے حملوں کا رد کیا گیا ہے۔
مزید دیکھو
- الرسالہ الفقہیہ
حوالہ جات
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12464296r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6cp1746 — بنام: Ibn Abi Zayd — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: ʻAbd Allāh ibn ʻAbd al-Raḥmān Ibn Abī Zayd al-Qayrawānī — پی یو ایس ٹی آئی ڈی: https://pust.urbe.it/cgi-bin/koha/opac-authoritiesdetail.pl?marc=1&authid=300171
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/5885 — بنام: ʿAbd Allāh ibn ʿAbd al-Raḥmān Ibn Abī Zayd al-Qayrawānī
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12464296r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Emmanuel Kwaku Akyeampong; Henry Louis Gates (2012). Dictionary of African Biography (انگریزی میں). OUP USA. Vol. 6. p. 100. ISBN:9780195382075.