اردو بازار
اردو بازار اصلاً دہلی کے لال قلعہ کے قریب کی ایک گلی ہے جہاں مغلوں کے دور میں سرکاری ملازم اور فوجی رہتے تھے۔ آج کل اردو بازار کے نام سے بھارت اور پاکستان میں بہت سی گلیاں ہیں۔
بھارت
- اردو بازار، دہلی
- اردو بازار، اورنگ آباد
پاکستان
- اردو بازار، اسلام آباد
- اردو بازار، لاہور
- اردو بازار، ملتان
- اردو بازار، راولپنڈی
- اردو بازار، سرگودھا
- اردو بازار، کراچی