اسد اللہ خرقانی
اسد اللہ خرقانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 22 دسمبر 1838ء |
تاریخ وفات | 2 فروری 1936ء (98 سال) |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | خادم دین |
درستی - ترمیم |
سید اسد اللہ خرقانی [1] کا شمار اولین علما میں ہوتا ہے جنھوں نے ایران میں اصلاح مذہب [2] اور موروثی عقائد[3] پر نظرثانی[4] کرنے کی طرف توجہ دلائی[4]۔[5] اس کے علاوہ مشروطہ ایران کے ارتقا [6] میں آپ کا بھی اہم حصہ ہے۔آپ نے قرآن کی طرف واپسی کے لیے جلسات و تحریروں کا اہتمام کیا۔[7]
پیدائش
آپ 22 دسمبر 1838عیسوی میں ایران کے قزوین صوبے کے ایک شہر شیزند میں پیدا ہوئے۔[8]
تعلیم
آپ نے نجف میں تحصیل علم کیا [9] اور وہاں پہ بطور استاد کام کیا۔آپ نے درجہ اجتھاد حاصل کیا۔[4]
اساتذہ
آپ کے اساتذہ کے نام[10] یہ ہیں:
- ملا محمد کاظم خراسانی
- میرزا ابو الحسن طباطبایی زوارهای نائینی
- حاج شیخ ہادی نجم آبادی
شہر بدری
رضا شاہ سے اختلاف پر آپ کو شہر بدر کیا گیا۔[10]
کتابیں اور آثار
اسداللہ خرقانی کی لکھی گئی کتابیں[9] درج ذیل ہیں:
- رساله رد نصاری (کشف الغوایة فی رد الهدایه)
- رساله اصلول عقاید
- رساله تنقید قوانین عدلیه
- رساله روح التمدن و هویت الاسلام
- رساله رد دارونیستها
- رساله کثرت و وحدت زواج
- پنج جزوه رد مبلغین نصاری
- مختصری [در] مرام جامع مقدسه اسلامی
- رساله رد[11] کشف حجاب[12]
- کتاب قضا و شهادت اسلامی
- رساله نبوت خاصه و ابدیت اسلام و حماسه با ادیان
- رساله در متشابهات قرآن و حدیث من فسر القرآن، و حماسه علمی و عملی بر تمام علمای نوع بشر از ادیان قدیمه و جدیده*برهان الساطع فی اثبات الصانع
- رساله حقوق اسلامی
- رساله در مفهوم و مصداق اولوالامر قرآنی که تا حال از مبتکرات آیات شریفهاست
- رساله مقدسه محوالموهوم [13] و صحوالمعلوم[14]
نمائندگی
آپ مجلس شوری ملی ایران کے نمائندے تھے۔[10]
وفات
فروی 1936 عیسوی میں آپ کی وفات ہوئی۔
مزید پڑھیے
حوالہ جات
- ↑ سید اسدالله خرقانی: روحانی نوگرای روزگار مشروطه و رضا شاه - پاتوق کتاب فردا
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2021-10-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ↑ https://books.google.com.pk/books?id=FSc31NvlnnQC&pg=PA187&dq=Kharaqani&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwi_4IbL7NrbAhWB1RQKHfD0D8IQ6AEIQTAF#v=onepage&q=Kharaqani&f=false
- ^ ا ب پ نويسندگان: شريعت سنگلجي و سيد اسدالله خرقاني جريانهاي تجديدنظر طلب در عقايد شيعه[مردہ ربط]
- ↑ محمدحسن شریعت سنگلجی - ویکیپدیا، دانشنامهٔ آزاد
- ↑ "بررسی اندیشه سیاسی سید اسدالله خرقانی"۔ 2021-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ↑ investigating Seyed Asadollah kharaghanis' political thought
- ↑ "کتابخانه قلم - کتاب سید اسدالله خرقانی: روحانی نوگرای روزگار مشروطه و رضاشاه"۔ 2019-04-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ^ ا ب "پرتال جامع علوم انسانی - جریان های تجدید نظر طلب در عقاید شیعه شریعت سنگلچی و سید اسدالله خراقانی"۔ 2013-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ^ ا ب پ "آیتالله سید اسدالله خارقانی | بانک اطلاعات رجال"۔ 2018-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ↑ پهلوی ها | موسسه مطالعات و پژوهش های سیاسی
- ↑ فراموشی ها - سید اسدالله خرقانی قزوینی و آیت الله بهجت
- ↑ "فراستخواه، شیعه شناسی انتقادی در ایران معاصر | محسن کدیور"۔ 2016-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-17
- ↑ حرفاي ب ي ر ب ط - اسدالله خرقاني؛ «مُلّاي صاحب ذوق» در انديشهي ميرزا ملكمخان ناظمالدوله