اسلامی تعطیلات
اسلامی تعطیلات وہ دن ہیں جن میں دین اسلام کے پیروکار کسی اہم واقعہ کی یاد میں خوشی یا غمی مناتے ہیں، عید الفطر اور عید الاضحیٰ 2 مشہور اسلامی تعطیلات ہیں۔ اسلامی تعطیلات عام طور پر ہجری تقسیم کے حساب سے منائی جاتی ہیں۔
مشہور اسلامی تعطیلات کی فہرست
- عید الاضحیٰ (10 ذوالحجہ) :
- عید الفطر (یکم شوال):
- عید میلاد النبی (12 ربیع الاول)
- معراج النبی (27 رجب)
- شب برات (15 شعبان)
- عاشورہ (10 محرم)
- اربعین (20 صفر)
- شبِ قدر (27 رمضان)
- اسلامی نیا سال (یکم محرم)
مزید دیکھیے
حوالہ جات