اسکرائبڈ ڈاٹ کام
اسکرائبڈ ڈاٹ کام (انگریزی: Scribd) ایک امریکی برقی کتابوں اور صوتی کتابوں کی سبسکرپشن خدمت ہے جس میں تقریبًا ایک ملین عنوانات موجود ہیں۔[1][2][3][4] اسکرائبڈ پر 60 ملین دستاویز موجود ہیں اور یہ ایک کھلا اشاعتی پلیٹ فارم ہے۔ [5]
اردو کتابیں
دیگر زبانوں کی کتابوں کے ساتھ ساتھ اسکرائبڈ ڈاٹ کام پر اردو کی بھی کئی کتابیں موجود ہیں۔[6]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ Alexandra Alter (16 اپریل 2015)۔ "Scribd Expands Audiobook Catalog in Deal With Penguin Random House"۔ The New York Times
- ↑ Zoran Basich (5 جنوری 2015)۔ "The Daily Startup"۔ وال اسٹریٹ جرنل
- ↑ انتباہ حوالہ:
mac2014
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔ - ↑ Jacob Kastrenakes (16 اپریل 2015)۔ "Scribd adds over 9,000 more audiobooks to better take on Audible"۔ The Verge
- ↑ "Scribd | Interview with its Co-Founder & CEO – Trip Adler"۔ Cleverism۔ 10 دسمبر 2014
- ↑ اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت