افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2023-24ء
افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے جنوری 2024ء میں تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچز کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1] یہ پہلی بار تھا کہ افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز بھارت میں کھیلی۔ [2] [3]
شریک دستے
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
روہت شرما (بھارت) اپنے 150ویں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلنے والے پہلے مرد کرکٹ کھلاڑی بن گئے۔[6]
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
محمد سلیم (افغانستان) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd