افغان چیتاز
افغان چیتاز ٹوئنٹی/20 کھیلنے والی ایک ٹیم ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ اس ٹیم نے ستمبر/اکتوبر 2011 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے مقامی ٹوئنٹی/20 کپ فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں بھی حصہ لیا۔[1] اس ٹیم کے کپتان محمد نبی اور تربیت کار رئیس احمد زئی ہیں۔
موجودہ دستہ
افغان چیتاز کے درج ذیل 14 کھلاڑیوں نے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں حصہ لیا۔
‡ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی
نام
تاریخ پیدائش
بلے بازی
گیند بازی
دیگر معلومات
بلے باز
نجیب تراکی
نامعلوم
دائیں ہاتھ
–
کریم صادق ‡
(1984-02-18 ) 18 فروری 1984 (عمر 40 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف بریک
کبھی کبھار وکٹ کیپر
محمد سمیع
(1989-06-17 ) 17 جون 1989 (عمر 35 برس)
دائیں ہاتھ
–
نجیب اللہ زردان ‡
(1993-02-18 ) 18 فروری 1993 (عمر 31 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف بریک
آل راونڈرز
محمد نبی ‡
(1985-07-03 ) 3 جولائی 1985 (عمر 39 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف بریک
ٹیم کپتان
سمیع اللہ شنواری ‡
(1987-12-31 ) 31 دسمبر 1987 (عمر 37 برس)
دائیں ہاتھ
لیگ بریک
گلبدین نائب ‡
(1988-01-01 ) 1 جنوری 1988 (عمر 37 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
فضل نیازئی
نامعلوم
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
قاسم خان
نامعلوم
دائیں ہاتھ
–
گیندباز
حامد حسن ‡
(1986-08-02 ) 2 اگست 1986 (عمر 38 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عبداللہ مزاری ‡
(1987-03-07 ) 7 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
بائیں ہاتھ
سلو لیفٹ آرم آرتھوڈوکس
سید شیرزاد
(1994-10-01 ) 1 اکتوبر 1994 (عمر 30 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
نسیم خان
نامعلوم
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف بریک
یامین احمد زئی
(1992-07-25 ) 25 جولائی 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
حوالہ جات
بیرونی روابط
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License .
A link to the original article can be found here and attribution parties here
By using this site, you agree to the Terms of Use . Gpedia ® is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd