الحدود الشماليہ علاقہ
علاقہ | |
الحدود الشمالية | |
الحدود الشماليہ سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | عرعر |
بورو (انتظامیہ) | 3 |
حکومت | |
• گورنر | مشعل بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مشعل آل سعود |
رقبہ | |
• کل | 111,797 کلومیٹر2 (43,165 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 320,524 |
• کثافت | 2.9/کلومیٹر2 (7.4/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 08 |
الحدود الشماليہ علاقہ یا منطقہ الحدود الشماليہ (انگریزی: Northern Borders Region؛ عربی: منطقة الحدود الشمالية) شمالی سرحد کے نام پکارا جانے والا یہ صوبہ سعودی عرب کا شمالی صوبہ ہے، جو عراق سے ملحق ہے۔ علاقہ کے مغرب میں سعودی الجوف علاقہ، جنوب میں حائل علاقہ، جنوب مشرق میں الشرقیہ علاقہ اور مشرق اور شمال میں عراق واقع ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 127,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 237,100 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام عرعر ہے۔