الوطن (سعودی اخبار)
الوطن | |
قسم | روزنامہ |
---|---|
مالک | بندر بن خالد آل سعود |
بانی | عسیر اسٹیبلشمنٹ |
ایڈیٹر ان چیف | عثمان محمود الصينی |
آغاز | 30 ستمبر 2000 |
سیاسی صف بندی | اسلامی، اصلاحات |
زبان | عربی زبان |
صدر دفتر | ابھا |
تعداد اشاعت | 150,000 (2007) |
ویب سائٹ | ویب گاہ |
الوطن (انگریزی: Al Watan) جدہ، سعودی عرب سے شائع ہونے والا ایک عربی روزنامہ ہے۔ ابتدا میں اس کا صدر دفتر ابھا میں تھا تاہم بود میں اسے جدہ منتقل کر دیا گیا۔ [1] [2] [3]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ "The Saudi Question"۔ PBS۔ 7 اکتوبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-30
- ↑ "Who we are"۔ Tufts University Alumni۔ 17 اپریل 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2012
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Saudi Arabia"۔ Arab Press۔ 2012-05-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-01
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)