الپس

الپس
سویٹزرلینڈ کے برنیز الپس میں جنگفراؤ
بلند ترین مقام
چوٹیمونٹ بلانک
بلندی4,810.45 میٹر (15,782.3 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام45°50′01″N 06°51′54″E / 45.83361°N 6.86500°E / 45.83361; 6.86500
جغرافیہ
ممالک
فہرست
  • سلووینیا
  • فرانس
  • جرمنی
  • سویٹزرلینڈ
  • اطالیہ
  • آسٹریا
  • لیختینستائن
  • موناکو
ارضیات
تکون جبالالپائنی تکون جبال
دورٹیرٹیاری
قسم چٹانبندنر شسٹ, فلیچ اور مولیسس

الپس جنوبی وسطی یورپ کا ایک اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ اس کی لمبائی ایک ہزار کلومیٹر ہے۔ یہ بحیرہ روم پر اطالوی فرانسیسی ساحلوں سے شروع ہوتا ہے اور ویآنا کے قریب دریائے ڈینیوب تک جاتا ہے۔ سلسلہ کوہ الپس سلوانیا، آسٹریا، اٹلی، سوئستان، فرانس، لختنشٹائن اور جرمنی میں پھیلا ہوا ہے۔ مونٹ بلانک اس پہاڑی سلسلہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے جو اطالوی / فرانسیسی سرحد پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی 4808 میٹر / 15774 فٹ ہے۔

مشہور چوٹیاں

مشہور دریا

  • رھائن
  • رون
  • پو

مشہور درے

  • سینٹ برنالڈ
  • برینر
  • سینٹ گوٹہارڈ
  • مونٹ سینس
  • مونٹ بلانک سرنگ (11.6 کلومیٹر)

مزید دیکھیے

حوالہ جات