امریکا کی ریاستیں

ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں
U.S. states
Also known as:
دولت مشترکہ (چار ریاستوں میں)
زمرہوفاقی ریاست
مقامریاستہائے متحدہ امریکا
شمار50
آبادیاںسب سے چھوٹی: وائیومنگ, 585,501
سب سے بڑی: کیلیفورنیا, 39,250,017[1]
علاقےسب سے چھوٹی: روڈ آئلینڈ, 1,214 مربع میل (3,140 کلومیٹر2)
سب سے بڑی: الاسکا, 663,268 مربع میل (1,717,860 کلومیٹر2)[2]
حکومتریاستی حکومت
ذیلی تقسیماتکاؤنٹی (یا مساوی)

ریاستہائے متحدہ امریکا کی 50 ریاستوں، ان کے باضابطہ نام، مخفف، امریکا میں شمولیت کی تاریخ، آبادی، دار الحکومت، عظیم ترین شہر اور پرچم کی فہرست:

ریاستہائے متحدہ امریکا کی 50 ریاستیں
ریاست باضابطہ نام مخفف تاریخ آبادی دار الحکومت عظیم ترین شہر پرچم
الاباما ریاست الاباما AL 1819121414 دسمبر 1819 04,599,030 منٹگمری برمنگھم
الاسکا ریاست الاسکا AK 1959010303 جنوری 1959 00,670,053 جونیاؤ انکوریج
ایریزونا ریاست ایریزونا AZ 1912021414 فروری 1912 06,166,318 فونیکس فونیکس
آرکنساس ریاست آرکنساس AR 1836061515 جون 1836 02,810,872 لٹل روک لٹل روک
کیلی فورنیا ریاست کیلی فورنیا CA 185009099 ستمبر 1850 36,457,549 سیکرامینٹو لاس اینجلس
کولوراڈو ریاست کولوراڈو CO 18760801یکم اگست 1876 04,753,377 ڈینور ڈینور
کنیکٹیکٹ ریاست کنیکٹیکٹ CT 178801099 جنوری 1788 03,504,809 ہارٹ فورڈ برج پورٹ
ڈیلاویئر ریاست ڈیلاویئر DE 178712077 دسمبر 1787 00,853,476 ڈوور ولمنگٹن
فلوریڈا ریاست فلوریڈا FL 184503033 مارچ 1845 18,089,888 ٹالاہیسی جیکسنویل
جارجیا ریاست جارجیا GA 178801022 جنوری 1788 09,363,941 اٹلانٹا اٹلانٹا
ہوائی ریاست ہوائی HI 1959082121 اگست 1959 01,285,498 ہونولولو ہونولولو
ایڈاہو ریاست ایڈاہو ID 189007033 جولائی 1890 01,466,465 بوئس بوئس
الینوائے ریاست الینوائے IL 181812033 دسمبر 1818 12,831,970 اسپرنگ فیلڈ شکاگو
انڈیانا ریاست انڈیانا IN 1816121111 دسمبر 1816 06,313,520 انڈیاناپولس انڈیاناپولس
آئیووا ریاست آئیووا IA 1846122828 دسمبر 1846 02,982,085 ڈیس موئنس ڈیس موئنس
کنساس ریاست کنساس KS 1861012929 جنوری 1861 02,764,075 ٹوپیکو وچیٹا
کینٹکی کینٹکی کی دولت مشترکہ KY 17920601یکم جنور 1792 04,206,074 فرینکفورٹ لوئسویل
لوویزیانا ریاست لوزیانا LA 1812043030 اپریل 1812 04,287,768 بیٹون روج نیو اورلیئنز
مینے ریاست مینے ME 1820031515 مارچ 1820 01,321,574 آگسٹا پورٹ لینڈ
میری لینڈ ریاست میری لینڈ MD 1788042828 اپریل 1788 05,615,727 ایناپولس بالٹی مور
میساچوسٹس میساچوسٹس کی دولت مشترکہ MA 178802066 فروری 1788 06,437,193 بوسٹن بوسٹن
مشی گن ریاست مشی گن MI 1837012626 جنوری 1837 10,095,643 لینسنگ ڈیٹرائٹ
منیسوٹا ریاست منیسوٹا MN 1858051111 مئی 1858 05,167,101 سینٹ پال منیاپولس
مسیسپی ریاست مسیسپی MS 1817121010 دسمبر 1817 02,910,540 جیکسن جیکسن
مسوری ریاست مسوری MO 1821081010 اگست 1821 05,842,713 جیفرسن سٹی کنساس سٹی
مونٹانا ریاست مونٹانا MT 188911088 نومبر 1889 00,944,632 ہلینا بلنگز
نیبراسکا ریاست نیبراسکا NE 18670301یکم مارچ 1867 01,768,331 لنکن اوماہا
نیواڈا ریاست نیواڈا NV 1864103131 اکتوبر 1864 02,495,529 کارسن سٹی لاس ویگاس
نیو ہیمپشائر ریاست نیو ہیمپشائر NH 1788062121 جون 1788 01,314,895 کونکرڈ مانچسٹر
نیو جرسی ریاست نیو جرسی NJ 1787121818 دسمبر 1787 08,724,560 ٹرینٹن نیوارک
نیو میکسیکو ریاست نیو میکسیکو NM 191201066 جنوری 1912 01,954,599 سانتا فی البقورق
نیویارک ریاست نیویارک NY 1788072626 جولائی 1788 19,306,183 البانی نیویارک شہر
شمالی کیرولائنا ریاست شمالی کیرولائنا NC 1789112121 نومبر 1789 08,856,505 رالے چارلوٹ
شمالی ڈکوٹا ریاست شمالی ڈکوٹا ND 188911022 نومبر 1889 00,635,867 بسمارک فارگو
اوہائیو ریاست اوہائیو OH 18030301یکم مارچ 1803 11,478,006 کولمبس کولمبس
اوکلاہوما ریاست اوکلاہوما OK 1907111616 نومبر 1907 03,579,212 اوکلاہوما شہر اوکلاہوما شہر
اوریگون ریاست اوریگون OR 1859021414 فروری 1859 03,700,758 سالم پورٹ لینڈ
پنسلوانیا ریاست پنسلوانیا PA 1787121212 دسمبر 1787 12,440,621 ہیرس برگ فلاڈیلفیا
روڈ آئلینڈ ریاست روڈ آئلینڈ اور پروویڈنس RI 1790052929 مئی 1790 01,067,610 پروویڈنس پروویڈنس
جنوبی کیرولائنا ریاست جنوبی کیرولائنا SC 1788052323 مئی 1788 04,321,249 کولمبیا کولمبیا
جنوبی ڈکوٹا ریاست جنوبی ڈکوٹا SD 188911022 نومبر 1889 00,781,919 پیئر سیوکس فالز
ٹینیسی ریاست ٹینیسی TN 17960601یکم جون 1796 06,038,803 نیشویل میمفس
ٹیکساس ریاست ٹیکساس TX 1845122929 دسمبر 1845 23,507,783 آسٹن ہوسٹن
یوٹاہ ریاست یوٹاہ UT 189601044 جنوری 1896 02,550,063 سالٹ لیک سٹی سالٹ لیک سٹی
ورمونٹ ریاست ورمونٹ VT 179103044 مارچ 1791 00,623,908 مونٹ پیلیئر برلنگٹن
ورجینیا ورجینیا کی دولت مشترکہ VA 1788062525 جون 1788 07,642,884 رچمنڈ ورجینیا بیچ
واشنگٹن ریاست واشنگٹن WA 1889111111 نومبر 1889 06,395,798 اولمپیا سیاٹل
مغربی ورجینیا ریاست مغربی ورجینیا WV 1863062020 جون 1863 01,818,470 چارلسٹن چارلسٹن
وسکونسن ریاست وسکونسن WI 1848052929 مئی 1848 05,556,506 میڈیسن ملواکی
وائیومنگ ریاست وائیومنگ WY 1890071010 جولائی 1890 00,515,004 چیینے چیینے

اتحاد میں داخلہ

فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ تاریخ ریاست کا درجہ
  1776–1790
  1791–1799
  1800–1819
  1820–1839
  1840–1859
  1860–1879
  1880–1899
  1900–1950
  1959
امریکی ریاستیں بلحاظ ترتیب ریاستہائے متحدہ امریکا میں شمولیت

حوالہ جات

  1. "Population by State"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-21
  2. "United States Summary: 2000" (PDF)۔ U.S. Census 2000۔ U. S. Census Bureau۔ اپریل 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-15