امفال (انگریزی: Imphal) بھارت کا ایک شہر جو منی پور میں واقع ہے۔[1] یہ ریاست منی پور کا دار الحکومت ہے۔ شہر کے مرکز میں کنگلا محل (جسے کانگلا فورٹ بھی کہا جاتا ہے) کے کھنڈر ہیں، جو ایک کھائی سے گھرا ہوا ہے۔
تفصیلات
امفال کی مجموعی آبادی 264,986 افراد پر مشتمل ہے اور 786 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔