امیریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس (انگریزی: American Academy of Dramatic Arts) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ڈراما اسکول و نجی غیر منافع بخش تعلیمی ادارہ جو مینہیٹن میں واقع ہے۔[2]