امیہ بن عبد شمس
امیہ بن عبد شمس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مکہ |
زوجہ | آمنہ بنت ابان |
اولاد | ابو العاص بن امیہ ، حرب بن امیہ |
والد | عبد شمس بن عبد مناف |
خاندان | خلافت امویہ |
درستی - ترمیم |
امیہ بن عبدشمس، پورا نام امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصی القریشی ہے۔ آپ نے طویل عمر پائی۔ سردار کی حیثیت سے امیہ مختلف جنگوں میں اہل مکہ کی قیادت کرتا رہا۔ کیونکہ جب مکہ میں شہری ریاست قائم کی تھی تو سپہ سالاری کی ذمہ داری اسی قبیلے کے حصے میں آئی تھی اور امیہ کے بعد اس کے اس کے بیٹے حرب بن امیہ اور حرب سے اس کے بیٹے ابو سفیان کو منتقل ہوئی تھی۔ ان کی اولاد بنو امیہ کہلاتی ہے۔
ان کے بیٹے :
مزید دیکھیے
حوالہ جات
بیرونی روابط
- کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 230