اناستاسیا

مقدسہ اناستاسیا
مقدسہ اناستاسیا
شہید
پیدائشدوسری صدی
روم
وفات25 دسمبر 304ء
سرمیوم، سربیا
مزارزدار، کرویئشا
تہوار22 دسمبر (راسخ الاعتقاد کلیسیا)
25 دسمبر (کاتھولک کلیسیا)

مقدسہ اناستاسیا (وفات: 25 دسمبر 304ء) مسیحیت میں ایک مقدسہ اور شہید تسلیم کی گئی ہیں۔