انسداد

occultion کا لفظ مندرجہ ذیل معنوں میں آ سکتا ہے۔[1]

  • روک، انسداد، گرفت وغیرہ کے معنوں میں ؛ مثال کے طور پر
  • * ملقاطِ مسِد (occlusion clamp) (مسِد، انسداد کی طرح مصدر سد سے بنا اسم صفت ہے)
  • * بیماری مسِد (occult disease) ---- وہ بیماری جو جسم (کے کسی بہاؤ) میں کوئی رکاوٹ ڈالتی ہو۔
  • مطابقت، مطابق، یکساں و موافق وغیرہ کے معنوں میں ؛ مثال کے طور پر
  • * سُوِ اطباق (malocculsion) ---- بچہ بننے کے دوران (حمیل) کے اعضاء غلط جڑ جانا یا طبق ہو جانا۔

حوالہ جات

  1. یہاں درج تمام الفاظ اردو میں رائج ہیں اور اس نامکمل لغت میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔