انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا
انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا یا انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ (انگریزی: Incheon International Airport) (آئی اے ٹی اے: ICN، آئی سی اے او: RKSI) (کبھی کبھار سؤل انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا بھی کہا جاتا ہے) جنوبی کوریا کا سب سے بڑا ہوائی اڈا ہے۔ یہ بنایادی طور پر سؤل دارالحکومت علاقہ کے لیے ہے۔
حوالہ جات