اودے پورڈویزن

'

راجستھان کے ضلعوں کے 7 ڈویزن

اودے پورڈویزن' (انگریزی: Udaipur division) بھارت کی ریاست راجستھان کی ایک جغرافیائی انتظامیہ اکائی ہے۔ اس میں 6 ضلعے آتے ہیں؛ بانس واڑہ ضلع، چتور گڑھ ضلع، ڈونگرپور ضلع، ضلع راجسمند، اودے پور ضلع اورپرتاپ گڑھ، راجستھان۔

حوالہ جات