ايرانی فوج
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج | |
---|---|
ارتش جمهوری اسلامی ایران | |
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کا نشان | |
ملک | ایران |
تابعدار | سپریم لیڈر |
شاخ | |
حجم |
|
حصہ | اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج |
فوجی چھاؤنی /ایچ کیو | تہران |
نصب العین | |
مارچ | 18 اپریل |
برسیاں |
|
معرکے |
|
ویب سائٹ | aja |
کمان دار | |
چيف کمانڈر | ميجر جنرل عطا الللہ صالحی |
ايرانی زمینی فوج | برگيڈيئر جنرل احمد رضا پوردستان |
ايرانی فضائیہ | برگيڈيئر جنرل حسن شاہ شافی |
ايرانی بحریہ | فلوتيلا ايڈمرل حبيب الللہ سياری |
ايرانی ایئر ڈیفنس فورس | برگيڈيئر جنرل فرزاد اسمائيلی |
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج (فارسی: ارتش جمهوری اسلامی ایران)، "ایران کی روایتی افواج" ہيں۔ افواج ایرانی ریاست کی علاقائی سالمیت اور بیرونی و اندرونی خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کی زمہ دار ہيں اور ارتش کہلاتی ہيں۔ ارتش کی اپنی مشترکہ اسٹاف ہے جو اپنی چار علاحدہ افواج زمینی فوج،فضائیہ، بحریہ اور ایئر ڈیفنس فورس پرمشتمل ہے ایرانی افواج ہر سال 18 اپریل کو فوجی پریڈ کے زريعہ نئی دفاعی ٹیکنالوجی اور طاقت کا مظاہرہ کرتی ہيں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی افواج کا دن
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی نے 18 اپریل کو افواج کے دن سے منسوب کيا تاکے فوجی پريڈ کے زريعے ملک کی جنگی تياری کا مظاہرہ کيا جا سکے۔ ایرانی افواج ملک کے سالانہ فوجی دن کے اعزاز ميں ایران کے کئی شہروں میں 18 اپریل کی پريڈ منعقد کرتی ہيں . سب سے بڑی پريڈ آیت اللہ خمینی کے مزار کے سامنے منعقد ہوتی ہے ۔
مزيد ديکھیے
حوالہ جات
- ↑ انتباہ حوالہ:
MEI
کے نام کے حامل<ref>
ٹیگ کی نمائش نہیں دیکھی جا سکتی کیونکہ اسے یا تو اس قطعہ سے باہر کسی اور جگہ رکھا گیا ہے یا سرے سے رکھا ہی نہیں گیا۔