اگلہاس قومی پارک
اگلہاس قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
![]() کیپ اگلہاس کا لائٹ ہاؤس | |
مقام | مغربی کیپ، جنوبی افریقہ |
قریب ترین شہر | اسٹروسبائی |
رقبہ | 209.59 کلومیٹر2 (80.92 مربع میل) |
سرکاری ویب سائٹ |
اگلہاس قومی پارک Agulhas National Park جنوبی افریقہ کا ایک قومی پارک ہے جو مغربی کیپ کے جنوبی اووربرگ علاقے میں اگلہاس میدان میں، کیپ ٹاؤن سے تقریباً 200 کلومیٹر (120 میل) کے فاصلے پر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہ پارک ساحلی میدان کے ساتھ گانسبائی اور سٹروسبائی کے قصبوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے اور اس میں کیپ اگلہاس کا افریقہ کا جنوبی حصہ بھی شامل ہے۔ یہ 20,959 ہیکٹر ( 51,790 ایکڑ) رقبے پر محیط ہے۔.[1] یہ اگرچہ جنوبی افریقہ کے سب سے چھوٹے قومی پارکوں میں سے ایک ہے، [2] مگر 2,000 مقامی پودوں کی انواع اور ایک آبستان کی وجہ سے کافی اہم ہے، جو پرندوں اور جل تھلیوں کی پناہ گاہ ہے۔
حوالہ جات
- ↑ "Agulhas National Park: Park Management Plan 2009 – 2013" (PDF)۔ South African National Parks۔ 24 فروری 2009۔ ص 9۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-13
- ↑ HAT Taal-en-feitegids۔ Pearson۔ دسمبر 2013۔ ISBN:978-1-77578-243-8