ایتھنز کی تھیوفانو (انگریزی: Theophano of Athens) (یونانی: Θεοφανώ; وفات بعد 811ء)
بازنطینی سلطنت کے شہنشاہ ستاوراکیوس کی بیوی تھی۔
معترف تیوفانس کی تاریخ کے مطابق، تھیوفانو، ایتھنز کی آئرین (797–802ء حکومت) کی رشتہ دار تھی۔ دونوں خواتین کا تعلق ایتھنز سے تھا لیکن ان کے ایک دوسرے سے تعلق کی نوعیت معلوم نہیں ہے۔
ترچھا متب ایک جونیئر شریک شہنشاہ کی ساتھی کی طرف اشارہ کرتا ہے،خط کشیدہ کسی شہنشاہ کی ساتھی کی طرف اشارہ کرتا ہے جسے مختلف طریقوں سے جائز یا غاصب سمجھا جاتا ہے، اور جلی حروف ایک ملکہ ریجنٹ کی نشاندہی کرتا ہے۔