ایران کے علاقے

تاریخی طور پر ایران مختلف تعداد میں جغرافیائی علاقوں میں منقسم رہا ہے۔ 2014ء میں ایران کو پانچ انتظامی علاقوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]

نقشہ اور صوبوں کی فہرست بلحاظ علاقہ

علاقہ دار الحکومت صوبے آبادی رقبہ نوٹس نقشہ
علاقہ 1 تہران البرز صوبہ
گلستان صوبہ
مازندران صوبہ
قزوین صوبہ
قم صوبہ
سمنان صوبہ
تہران صوبہ
23,343,033 193,109
علاقہ 2 اصفہان بوشہر صوبہ
چہارمحال و بختیاری صوبہ
فارس صوبہ
ہرمزگان صوبہ
اصفہان صوبہ
کہگیلویہ و بویراحمد صوبہ
12,973,089 354,885
علاقہ 3 تبریز اردبیل صوبہ
آذربائیجان شرقی صوبہ
جیلان صوبہ
کردستان صوبہ
آذربائیجان غربی صوبہ
زنجان صوبہ
12,782'820 165,839
علاقہ 4 کرمانشاہ ہمدان صوبہ
ایلام صوبہ
کرمانشاہ صوبہ
خوزستان صوبہ
لرستان صوبہ
مرکزی صوبہ
11,739,552 185,978
علاقہ 5 مشہد کرمان صوبہ
شمالی خراسان صوبہ
خراسان رضوی صوبہ
سیستان و بلوچستان صوبہ
خراسان جنوبی صوبہ
یزد صوبہ
13,145,227 734,576

حوالہ جات

  1. In general see Mojtahed-Zadeh, Pirouz، مدیر (2007)۔ Boundary Politics and International Boundaries of Iran: A Study of the Origin, Evolution, and Implications of the Boundaries of Modern Iran۔ Boca Raton, Florida: Universal-Publishers۔ ISBN:978-1-58112-933-5