ایرنرود ائرن
قسم | ذیلی کمپنی |
---|---|
صنعت | ریل نقل و حمل |
پیشرو | کورس اومپر ائرن ریلوے ڈویژن (1945–1987) |
قیام | 2 فروری 1987 |
صدر دفتر | ڈبلن کونولی ریلوے اسٹیشن، ڈبلن، D01 V6V6، جمہوریہ آئرلینڈ |
علاقہ خدمت | جمہوریہ آئرلینڈ |
کلیدی افراد | جم میڈ (چیف ایگزیکیٹو) فرینک ایلین (چیئرمین) |
آمدنی | یورو244.5 ملین (2016)[1] |
باکار آمدنی | €467.7 ملین (2016)[1] |
€2.9 ملین (2016)[1] | |
مالک | حکومت آئرلینڈ (100%) |
ملازمین کی تعداد | 3,806 (2016) |
مالک کمپنی | کورس اومپر ائرن |
ویب سائٹ | www.irishrail.ie |
ایرنرود ائرن ((آئرستانی: Iarnród Éireann); آئرش تلفظ: [ˈiəɾˠnˠɾˠoːdˠ ˈeːɾʲən̪ˠ]) جسے آئرش ریل (انگریزی: Irish Rail) بھی کہا جاتا ہے جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی ریلوے ورک کی آپریٹر ہے۔ یہ کورس اومپر ائرن ((آئرستانی: Córas Iompair Éireann)) کی ذیلی کمپنی ہے اور اس کا قیام 2 فروری 1987ء کو عمل میں آیا۔
حوالہ جات
- ^ ا ب پ Iarnród Éireann۔ "Iarnród Éireann Annual Report 2016" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-19