ایمیزون مشین امیج

ایمیزون مشین امیج (انگریزی: Amazon Machine Image) ایک خاص قسم کا مجازی آلہ ہے جو ایمیزون الاسٹک کمپیوٹ کلاؤڈ میں مجازی مشین بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ [1]

حوالہ جات

  1. Amazon۔ "Amazon EC2 Functionality"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11

بیرونی روابط