ایورسٹ (2015ء فلم)

ایورسٹ (2015ء فلم)
تھیریٹیکل ریلیز پوسٹر
ہدایت کارBaltasar Kormákur
پروڈیوسر
  • Baltasar Kormákur
  • Tim Bevan
  • Eric Fellner
  • Nicky Kentish Barnes
  • Tyler Thompson
  • Brian Oliver
تحریر
  • William Nicholson
  • Simon Beaufoy
ستارے
  • Jason Clarke
  • Josh Brolin
  • John Hawkes
  • رابن رائٹ
  • Emily Watson
  • Keira Knightley
  • Sam Worthington
  • Jake Gyllenhaal
موسیقیDario Marianelli
سنیماگرافیSalvatore Totino
ایڈیٹرMick Audsley
پروڈکشن
کمپنی
  • Cross Creek Pictures
  • Walden Media
  • Working Title Films
تقسیم کاریونیورسل سٹوڈیوز
تاریخ نمائش
  • 23 جون 2015ء (2015ء-06-23) (CineEurope)
  • 18 ستمبر 2015ء (2015ء-09-18) (ریاست ہائے متحدہ)
دورانیہ
121 minutes [1]
ملک
  • برطانیہ
  • امریکا
زبانانگریزی
بجٹ$55 million[2]
باکس آفس$203.4 million[2]

ایورسٹ (انگریزی: Everest) 2015ء کی فلم ہے۔فلم کی کہانی 1996ء کے ایک سچے واقعے پر مشتمل ہے۔فلم میں 2 ٹیمز تھی جن کا مشن ہے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنا اور واپس آتے ہوئے Mountain disaster سے دوچار ہونا اور پھر survive کرنا۔ایورسٹ کو سر کرنے سے لے کر واپسی تک کے سفر میں موجود وہ تمام خوبصورت مناظر اور مشکلات جن کا سامنا ایک ماؤنٹین کلائمبر کرتا ہے، وہ دکھایا گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. "EVEREST (12A)"۔ British Board of Film Classification۔ 31 جولائی 2015۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2015 
  2. ^ ا ب "Everest (2015)"۔ باکس آفس موجو۔ (ایمیزون (کمپنی))۔ 18 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2016