ایٹلس (ضد ابہام)

ایٹلس نام کی زیادہ تر چیزیں، براہِ راست یا بالواسطہ، قدیم یونان کے اساطیری دیوتا اطلس سے مُنسلک ہوتی ہیں۔ ایٹلس کا مطلب مندرجہ ذیل چیزوں میں سے ایک کا ہو سکتا ہے۔

علم الاساطیر

جغرافیہ

بلدياتی و کاروباری دنیا

  • ایٹلس بنک
  • ایٹلس کنزورٹیئم – تکنیکی کمپنیوں کا ایک گروپ۔
  • ایٹلس کوپکو – سویڈن میں 1870ء سے قیام پزیر ایک کمپنی۔
  • ایٹلس کارپوریشن – ایک سرمایہ کاری کمپنی۔
  • ایٹلس اکنامک ریسرچ فاؤنڈیشن
  • ایٹلس گروپ – پاکستان کا ایک بڑا کاروباری گروپ۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔