بالاپوش

بالاپوش

بالاپوش (انگریزی: boilersuit) ایک قسم کا ڈھیلا ڈھالا لباس ہے جسے عموماً کاریگر پہنتے ہیں۔ یہ لباس سر اور ہاتھوں کے سوا پورے جسم کو ڈھانپے رکھتا ہے۔

حوالہ جات