باندائی آساہی قومی پارک
باندائی اساہی قومی پارک | |
---|---|
磐梯朝日国立公園 | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ہیگاشی۔آزوما پہاڑ، اسائی کئیو پہاڑ سے نظارہ۔ | |
مقام | ہونشو، جاپان |
متناسقات | 37°49′N 139°44′E / 37.817°N 139.733°E |
رقبہ | 1,870.41 km² |
باندائی۔آسائی قومی پارک توکوکو خطے، ہونشو، جاپان کا ایک قومی پارک ہے۔ پارک کی جگہ فوکوشیما، یاماگاتا اور نیگاتا پریفیکچر، ہونشو، جاپان کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس کو 5 ستمبر، 1950ء میں بطور قومی پارک نامزد کیا گیا تھا۔ 186,404 ہیکٹر رقبے پر محیط یہ پارک، جاپان کا تیسرا سب سے بڑا قومی پارک ہے،[1] جس کی تین خود مختار اکائیاں: دیواسانزین۔اساہی ریجن، آئیدے ریجن اور باندائی ازوما اناواشیرو ریجن ہیں۔[2]