بحیرہ واندل

بحیرہ واندل

بحیرہ واندل (Wandel Sea) (جسے بحیرہ مک کنلے McKinley Sea) بھی جاتا ہے بحر منجمد شمالی میں واقع گرین لینڈ سے سوالبارد تک پھیلا ہوا ہے۔