برطانوی ہند کے متحدہ صوبے

برطانوی ہند کے متحدہ صوبے
United Provinces of British India
1921–1937

Map of the United Provinces from معجم سلطانی ہند
دار الحکومتلکھنؤ
تاریخ
تاریخ 
• 
1921
• 
1937
ماقبل
مابعد
آگرہ اور اودھ کے متحدہ صوبے
متحدہ صوبے (1937–50)
آج یہ اس کا حصہ ہے:اتر پردیش
اتراکھنڈ

برطانوی ہند کے متحدہ صوبے (United Provinces of British India) جنہیں عام طور پر متحدہ صوبے (United Provinces) کہا جاتا ہے برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا جو 3 جنوری 1921ء کو آگرہ اور اودھ کے متحدہ صوبے کا نام تبدیل کرنے سے وجود میں آیا۔ یہ موجودہ دور میں تقریبا بھارت کی ریاستیں اتر پردیش اور اتراکھنڈ کے مساوی ہے۔ 1 اپریل 1937ء کو اس کا نام تبدیل کر کے متحدہ صوبے رکھ دیا گیا۔ 1921ء کے بعد سے اس کا دار الحکومت لکھنؤ تھا۔[1]

حوالہ جات