لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/central London" does not exist۔
سنہ تاسیس
7 جون 1753؛ 271 سال قبل (1753-06-07)
محلِ وقوع
گریٹ رسل اسٹریٹ، لندن WC1B 3DG, انگلینڈ، مملکت متحدہ
برٹش میوزیم یا برطانوی عجائب گھرلندن کا شمار دنیا کے چند اہم ترین عجائب گھروں میں ہوتا ہے۔ یہ انسانی ثقافت اور تاریخ پر ہے۔ اس عجائب گھر کی ابتدا 1753ء میں ہوئی۔
اس میں دیکھنے کے لیے 1 کروڑ 30 لاکھ اشیا ہیں جو تمام براعظموں سے چوری کرکے یہاں لائي گئی ہیں۔
1846 میں اس میوزیم میں کتابوں کی طباعت سے متعلق عہدے پر مشہور برطانوی شاعر کووینٹرے پیٹ مور نے 19 سال کی عمر میں ملازمت حاصل کی۔[3]
United Kingdom (برٹش میوزیم, Burrell Collection, Khalili Collection of Islamic Art, Khalili Collection of Hajj and the Arts of Pilgrimage, وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم)