بوتو

بوتو
Buto

Location of بوتو Buto

بوتو (Buto) (یونانی: Βουτώ, عربی: بوتو) ایک قدیم مصری شہر ہے جو دریائے نیل ڈیلٹا میں اسکندریہ کے مشرق میں 95 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔