بوسنیائی زبان

بوسنیائی
Bosnian
bosanski/босански
تلفظ[bɔ̌sanski:]
مقامی بوسنیا و ہرزیگووینا، سربیا، کرویئشا، مونٹینیگرو، مقدونیہ، سلووینیا، کوسووہ اور بوسنیائی تارکین وطن
مقامی متکلمین
2.5–3.5 ملین (2008)[1]
(تعداد مبہم ہے)
لاطینی رسم الخط (گاج حروف تحجی)
سیریلیک رسمِ خط (سربیائی حروف تحجی)[Note 1]
یوگوسلاو بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 بوسنیا و ہرزیگووینا
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1bs
آیزو 639-2bos
آیزو 639-3bos
گلوٹولاگbosn1245[3]
کرہ لسانیpart of سربی کروشیائی
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بوسنیائی زبان (Bosnian language) (تلفظ: /ˈbɒzniən/ ( سنیے) (bosanski/босански; [bɔ̌sanski:]) سربی-کروشیائی کی معیاری قسم ہے جسے بنیادی طور پر بوسنیائی قوم استعمال کرتی ہے۔ [4][5][6] بوسنیائی بوسنیا و ہرزیگووینا میں بولی جانے والی تین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بوسنیائی سرکاری طور پر سربیا،[7] مونٹینیگرو [8] اور جمہوریہ کوسووہ [9] کی تسلیم شدہ اقلیتی یا علاقائی زبان ہے۔ بوسنیائی میں اپنے اسلامی پس منظر کی وجہ سے کئی عربی، عثمانی ترکی اور فارسی کے لفظ مستعار ہیں۔ [10][11][12]

تاریخ

معیار بندی

قدیم بوسنیائی حروف تہجی:
بوسنیائی لغت، 1631
عقیدے کے افعال، قدیم بوسنیائی
سائنس کی بوسنیائی کتاب

حوالہ جات

  1. "Accredited Language Services: An Outline of Bosnian Language History"۔ Accredited Language Services۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-12
  2. Alexander 2006، صفحہ 1–2
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bosnian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {حوالہ کتاب}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  4. David Dalby, Linguasphere (1999/2000, Linguasphere Observatory), pg. 445, 53-AAA-g, "Srpski+Hrvatski, Serbo-Croatian".
  5. Benjamin V. Fortson, IV, Indo-European Language and Culture: An Introduction, 2nd ed. (2010, Blackwell), pg. 431, "Because of their mutual intelligibility, Serbian, Croatian, and Bosnian are usually thought of as constituting one language called Serbo-Croatian."
  6. Václav Blažek, "On the Internal Classification of Indo-European Languages: Survey" retrieved 20 Oct 2010, pp. 15–16.
  7. "European charter for regional or minority languages: Application of the charter in Serbia" (PDF)۔ یورپ کی کونسل۔ 2009۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-31
  8. http://www.pravda.gov.me/vijesti.php?akcija=rubrika&rubrika=121 آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pravda.gov.me (Error: unknown archive URL) See Art. 13 of the Constitution of the Republic of Montenegro, adopted on 19 October 2007, available at the website of the Ministry of Justice of the Republic of Montenegro
  9. Driton Muharremi and Samedin Mehmeti (2013)۔ Handbook on Policing in Central and Eastern Europe۔ Springer۔ ص 129۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-31
  10. Hamid Algar (2 جولائی 1994)۔ Persian Literature in Bosnia-Herzegovina۔ Oxford: Journal of Islamic Studies (Oxford)۔ ص 254–68 {حوالہ کتاب}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)
  11. Smail Balić (1978)۔ Die Kultur der Bosniaken, Supplement I: Inventar des bosnischen literarischen Erbes in orientalischen Sprachen۔ Vienna: Adolf Holzhausens, Vienna۔ ص 111 {حوالہ کتاب}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)
  12. Smail Balić (1992)۔ Das unbekannte Bosnien: Europas Brücke zur islamischen Welt۔ Cologne, Weimar and Vienna: Bohlau۔ ص 526 {حوالہ کتاب}: الوسيط |accessdate بحاجة لـ |مسار= (معاونت)

ملاحظات

  1. Cyrillic is an officially used alphabet, but in practice it is mainly used in سرپسکا, whereas in the وفاق بوسنیا و ہرزیگووینا mainly Latin is used.[2]

بیرونی روابط