بھارتی قوم
کل آبادی | |
---|---|
تقریباً 1.21 بلین[1][2] 2011ء بھارت میں مردم شماری ت 1.34 بلین[3] 2017 کی تخمیہ ت 30.8 ملین[4] بھارتی تارکین وطن | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
بھارت | |
4,100,000[5][6] | |
سعودی عرب | 4,000,000[7] |
نیپال | 3,500,000[8] |
متحدہ عرب امارات | 3,456,477[9] |
ریاستہائے متحدہ | 2,012,600[10] |
پاکستان | 2,000,000[8][11][12][13] |
مملکت متحدہ | 1,451,862[14] |
کینیڈا | 1,374,710[15] |
جنوبی افریقا | 1,274,867[16] |
میانمار | 1,030,000[17] |
موریشس | 994,500[4] |
سری لنکا | 839,504[18] |
سلطنت عمان | 796,001[4] |
کویت | 700,000[19] |
قطر | 650,000[20] |
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو | 556,800[4] |
آسٹریلیا | 468,800[21] |
تھائی لینڈ | 465,000[4] |
بحرین | 400,000[4] |
گیانا | 327,000[4] |
فجی | 315,000[4] |
فرانس (رے یونیوں، گواڈیلوپ، مارٹینیک، مایوٹ) | 456,470[4] |
سنگاپور | 250,300[22] |
اطالیہ | 197,301[4] |
جرمنی | 161,000[23] |
نیدرلینڈز | 156,000[4] |
نیوزی لینڈ | 155,178[24] |
سرینام | 148,000[4] |
انڈونیشیا | 120,000[4] |
مذہب | |
غالب اکثرت: ہندو مت مذہبی اقلیتیں: | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بھارتی تارکین وطن |
بھارتی وہ لوگ ہیں جو بھارت کی قومیت یا شہریت رکھتے ہیں، جو دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے اور اس میں پورے عالم کی 17.50% آبادی بستی ہے۔[25] بھارتی سے مراد قومیت ہے اور کوئی نسلی یا لسانی گروہ نہیں ہے۔ بھارتی قومیت کئی علاقائی نسلی و لسانی زمروں پر مشتمل ہے، جو بھارت کی تکثیری اور پیچیدہ تاریخ دکھاتی ہے۔ بھارت بر صغیر کے سبھی اہم نسل کے لوگوں کا احاطہ کرتا ہے۔ بھارتی آبا و اجداد کے ساتھ بھارتی تارکین وطن، جو دوسرے ملک میں جا کر بسے ہیں، وہ لوگ قریب قریب ایشیا اور شمالی امریکا کے اہم ملکوں میں قابل لحاظ حد تک جا کر آباد ہوئے ہیں۔[4]
ہمہ نسل کی مثال: افریقی نسل کے لوگوں کی موجودگی
بھارت میں افریقا کے لوگ دور قدیم سے آتے رہے ہیں ۔ لیکن کم لوگوں کو یہ پتہ ہے کہ افریقہ کے ہزاروں باشندے صدیوں سے یہاں کی ریاست گجرات میں باضابطہ ایک طبقے کے طور پر آباد ہیں ۔ بعض مورخین کا خیال ہے کہ پرتگالی انھیں غلام کے طور پر یہاں لائے تھے۔ [26]
انسانی ترقیاتی اشاریہ
انسانی ترقیاتی اشاریہ ایک ایسی پیمائش ہے جس سے کہ انسان کی ترقی کے تین زاویوں کو ناپا جاتا ہے: لمبی اور صحت مند زندگی، معلومات تک رسائی اور باوقار معیار زندگی کا حصول۔ ان پیمانوں کی کڑی جانچ سے پتہ چلا ہے کہ دنیا کے تین سب سے اعلیٰ مقام پر فائز ممالک ناروے (انسانی ترقی کے اشاریے کی قدر 0.949)، آسٹریلیا (0.939) اور سویٹزرلینڈ (0.939) ہیں۔ بھارت 2016ء میں اس پیمائش میں سابقہ سال کی 130 ویں جگہ سے گر کر 131 پر آ گیا تھا۔ بھارت میں انسانی ترقی کا اشاریہ 0.624 ہے۔ اس سے یہ ”اوسط انسانی ترقی” کے زمرے میں آتا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جس میں بھارت وہی جگہ جا چکا ہے جہاں پر کانگو، نامیبیا اور پاکستان ہیں۔ جنوبی ایشیا کے ممالک میں بھی بھارت کا مقام سری لنکا (73) اور مالدیپ (105) کے بعد آتا ہے۔ یہ دونوں ممالک “اعلیٰ انسانی ترقی“ کے زمرے میں آتے ہیں۔[27]
حوالہ جات
- ↑ "Population Enumeration Data (Final Population)"۔ بھارت میں مردم شماری۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-17
- ↑ "A – 2 DECADAL VARIATION IN POPULATION SINCE 1901" (PDF)۔ بھارت میں مردم شماری۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-17
- ↑ "Total Population – Both Sexes"۔ World Population Prospects, the 2017 Revision۔ United Nations Department of Economic and Social Affairs، Population Division, Population Estimates and Projections Section۔ جون 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-22
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر "Population of Overseas Indians" (PDF)۔ وزارت خارجی امور، حکومت ہند۔ 31 دسمبر 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-28
- ↑ "How Saudi Arabia's 'Family Tax' Is Forcing Indians To Return Home"۔ The Huffington Post۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-21
- ↑ "Indians brace for Saudi 'family tax'"۔ Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-21
- ↑ Where big can be bothersome آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hinduonnet.com (Error: unknown archive URL)۔ دی ہندو۔ 7 جنوری 2001.
- ^ ا ب "India is a top source and destination for world's migrants"۔ Pew Research Center۔ 3 مارچ 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
- ↑ "ASIAN ALONE OR IN ANY COMBINATION BY SELECTED GROUPS: 2016"۔ U.S. Census Bureau۔ 2018-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-15
- ↑ "Population by States and Ethnic Group"۔ Department of Information, Ministry of Communications and Multimedia, Malaysia۔ 2015۔ 2016-02-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Neha Thirani Bagri۔ "There are more Indian migrants living in Pakistan than the United States"۔ Quartz۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
- ↑ "More Indian migrants in Pakistan than in US: Pew report – Times of India"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
- ↑ "More Indian migrants living in Pakistan than US: PEW Research Centre – The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 7 مارچ 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-07
- ↑ "2011 Census: Ethnic group, local authorities in the United Kingdom"۔ Office for National Statistics۔ 11 اکتوبر 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-28
- ↑ "Immigration and Ethnocultural Diversity Highlight Tables"۔ statcan.gc.ca۔ 10 جون 2016۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-02
- ↑ "Statistical Release P0302: Mid-year population estimates, 2011" (PDF)۔ Statistics South Africa۔ 27 جولائی 2011۔ ص 3۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-01
- ↑ The Indian Community in Myanmar۔ 12 جون 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{حوالہ کتاب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Sri Lanka Census of Population and Housing, 2011 – Population by Ethnicity" (PDF)۔ Department of Census and Statistics, Sri Lanka۔ 20 اپریل 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-26
- ↑ "Kuwait MP seeks five-year cap on expat workers' stay"۔ Gulf News۔ 30 جنوری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-26
- ↑ "Population of Qatar by nationality – 2017 report"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-07
- ↑ "Overseas born Aussies highest in over a century"۔ Australian Bureau of Statistics۔ Australian Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-31[مردہ ربط]
- ↑ "Population in Brief 2015" (PDF)۔ Singapore Government۔ ستمبر 2015۔ 16 فروری 2016 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016
{حوالہ ویب}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Immigration from outside Europe almost doubled آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bib-demografie.de (Error: unknown archive URL)۔ Federal Institute for Population Research. Retrieved 1 مارچ 2017
- ↑ "[Stats NZ"۔ stats.govt.nz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11[مردہ ربط]
- ↑ Official population clock، 2015-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-26
- ↑ انڈیا میں آباد افریقی قبائل - BBC News اردو
- ↑ India slips in human development index – The Hindu