بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ

ای وی ایم کا کنٹرول یونٹ
بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں استعمال ہونے والی وی وی پیٹ
لیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بیلٹ یونٹ

جدید دور میں انتخابات کے دوران میں رائے دہی کے لیے ایک مشین کا استعمال کیا جاتا ہے جسے الیکٹرانک ووٹنگ مشین مشین کہتے ہیں۔ بھارت میں بھی اسی مشین کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مختصرًا اسے ای وی ایم بھی کہا جاتا ہے۔[1] 1998ء اور 2001ء کے دوران ای وی ایم کا استعمال شروعاتی طور پر کیا گیا۔

حوالہ جات

  1. Arvind Verma (2005)۔ "Policing Elections in India"۔ India Review۔ ج 4 شمارہ 3–4: 354–376۔ DOI:10.1080/14736480500302217