بیافو گلیشیرقراقرم کے پہاڑوں میں واقع 63 کلومیٹر لمبا گلیشیر [[نگر گلگت بلتستان]] میں واقع ہے۔ یہ. [[ہسپر گلیشیر ]] سے ملتی ہے جو ہسپر نگر میں واقع ہے قطبین کے بعد یہ تیسرا بڑا گلیشیر ہے۔ یہ علاقہ مارخور، برفانی چیتا اوربھورے ریچھکے لیے مشہور ہے۔۔۔