بیگم

بادشاہ بیگم ملکہ الزمانی

بیگم (ترکی زبان: begüm، فارسی: بیگم‎، انگریزی: Begum، (بنگالی: বেগম)‏، ہندی: बेग़म‎) وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں شاہی اور اشرافیہ کی خواتین کے لیے استعمال ہونے والا ایک لقب ہے۔ یہ لقب بیگ کا متراف نسائی لقب ہے۔

جنوبی ایشیا خاص طور پر خطۂ پنجاب، سندھ، حیدرآباد، دکن، دہلی، خیبر پختونخوا اور سلہٹ میں اعلیٰ سماجی حیثیت، کامیاب یا طاقت ور مسلمہ خواتین کے لیے تحریمی یا اعزازی لقب کے طور پر استعامل ہوتا ہے۔

حوالہ جات