بے فکرے (فلم)
بے فکرے | |
---|---|
(ہندی میں: बेफिक्रे) | |
ہدایت کار | |
اداکار | رنویر سنگھ |
فلم ساز | ادتیے چوپڑا |
صنف | رومانوی کامیڈی |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
مقام عکس بندی | دے ووژ چوک [1] [2] |
ایڈیٹر | نمرتا راؤ |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 9 دسمبر 2016 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v665809 |
![]() |
tt5108476 |
درستی - ترمیم ![]() |
بے فکرے (انگریزی: Befikre) 2016ء کی ایک ہندوستانی سنیما کی ہندی زبان کی رومانٹک کامیڈی ڈراما فلم جسے یش راج فلمز کے بینر تلے آدتیہ چوپڑا کے ذریعہ تحریری، ہدایت کاری اور پروڈیوس کی گئی ہے۔ اس میں رنویر سنگھ اور وانی کپور مرکزی کرداروں میں ہیں۔ [3][4]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ https://opendata.paris.fr/explore/dataset/lieux-de-tournage-a-paris/ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اپریل 2022
- ↑ "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2025ء۔
- ↑ "Befikre: When Ranveer Singh experienced 'déjà vu'!"۔ Daily News and Analysis۔ 6 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
- ↑ "Vaani Kapoor to romance Ranveer Singh in 'Befikre'"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 12 اکتوبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19