تاترا - 815

تاترا - 815
Tatra 815
ملک چیک جمہوریہ
کمپنی Tatra, a. s.
گاڑی کی قسم ٹرک
ویب http://www.tatra.cz/

تاترا - 815 (چیک میں:Tatra 815) چیک جمہوریہ کا بنایا ھوا ٹرک ہے۔.اسے چیک کمپانی Tatra a.s نے بنایا ہے۔ اسے 1983ء میں بنانا شروع کیا گیا۔ یہ ٹرک بہت مشکل اور خطرناک علاقوں میں کام کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ گاڑی عام طور پر یورپ مشرقی ممالک میں استعمال ہوتی ہے۔

تاریخچہ

اس ٹرک کی ترقی کا آغاز 80 دہائی میں ھوا۔ اس زمانے میں کمپانی Tatra a.s نے روس میں سائبیریا کے علاقوں میں تاترا - 815 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ٹرک میں ایک 820 hp کا ڈیزل انجن نصب ہے۔ جو ہوا کے ذریعہ سے ٹھنڈا ہوتا ہے۔ یہ 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتا ہے۔. یہ 800 کلومیٹر دور تک جا سکتا ہے۔ اس کی ٹینکی کا حجم 320 لیٹر ہے اس 6 افراد سفر کر سکتے ہیں۔ تاترا - 815 8x8, 10x8, 10x10, 12x8 ،12x12 4x4 کے دھرے کے ایڈیشن (اقسام) میں بنایا گیا ہے۔