تریتا یگ

تریتا یگ (دیوناگری: त्रेता युग) ہندو نظام زماں کے مطابق مہایگ کا دوسرا بڑا دور ہے جس کے بعد دواپر یگ کا آغاز ہوا۔ تریتا یگ 1,296,000 سالوں پر محیط تھا۔

دیومالائی شخصیات

ہندو مذہبی دستاویزات کے مطابق تریتا یگ میں پرشورام اور رام پیدا ہوئے۔

مزید دیکھیے