تری پورہ کے اضلاع کی فہرست

بھارت کی ریاست تری پورہ کے 8 اضلاع ہیں۔

اضلاع

ضلع رقبہ (کلومیٹر)2 آبادی اضافے کی شرح جنسی تناسب خواندگی کثافت/کلومیٹر
دھلائی ضلع 2,400 377,988 12.57 945 86.82 157
جنوبی تری پورہ ضلع 1,534.2 433,737 14.15 956 85.09 283
گومتی ضلع 1,522.8 436,868 14.15 959 86.19 287
شمالی تری پورہ ضلع 1,444.5 415,946 17.44 968 88.77 288
سپاہی جالا ضلع 1,044.78 484,233 14.15 952 84.14 463
خوائی ضلع 1,005.67 327,391 14.15 961 88.37 326
مغربی تری پورہ ضلع 942.55 917,534 12.57 972 91.69 973
اوناکوٹی ضلع 591.93 277,335 10.85 966 87.58 469

حوالہ جات