تشخیص
تشخیص، کسی بھی چیز کی فطرت کی پہچان ہے۔ سلیس الفاظ میں، تشخیص وہ عمل ہے جس میں کسی چیز کی پرکھ اور جانچ کرکے اُس کا طریقۂ عمل معلوم کیا جاتا ہے۔
یہ عملِ تحقیق، کئی شعبہ ہائے زندگی میں استعمال کیا جاتا ہے جیسے طب، علم، ہندسیات، کاروبار وغیرہ۔
طبّی تشخیص کے لیے دیکھیے: تشخیص (طب)
مزید دیکھیے
- تشخیصیات
- شفاخانہ
ویکی ذخائر پر تشخیص سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |