تمغاجات ایشیائی کھیل 1958ء
ایشیائی کھیل | |
---|---|
ایشیائی کھیلوں کا لوگو | |
کھیل | |
تمغاجات | |
تفصیلی مضمون کے لیے ایشیائی کھیل 1958ء ملاحظہ کریں۔
ایشیائی کھیل 1958ء (جاپانی: 第3回アジア競技大会), (باضابطہ طور پر Third Asian Games (تیسرے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 24 مئی تا 1 جون 1958ء تک جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔
درجہ بندی
میزبان ملک
درجہ | ملک | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|
1 | جاپان (JPN)||67||41||30||138 | ||||
2 | فلپائن (PHI)||8||19||21||48 | ||||
3 | جنوبی کوریا (KOR)||8||7||12||27 | ||||
4 | ایران (IRI)||7||14||11||32 | ||||
5 | جمہوریۂ چین (ROC)||6||11||17||34 | ||||
6 | پاکستان (PAK)||6||11||9||26 | ||||
7 | بھارت (IND)||5||4||4||13 | ||||
8 | ویتنام (VIE)||2||0||4||6 | ||||
9 | برما (BIR)||1||2||1||4 | ||||
10 | سنگاپور (SIN)||1||1||1||3 | ||||
11 | سیلون (CEY)||1||0||1||2 | ||||
12 | تھائی لینڈ (THA)||0||1||3||4 | ||||
13 | ہانگ کانگ (HKG)||0||1||1||2 | ||||
14 | انڈونیشیا (INA)||0||0||6||6 | ||||
15 | ملائیشیا (MAL)||0||0||3||3 | ||||
16 | اسرائیل (ISR)||0||0||2||2 | ||||
کل | 112 | 112 | 126 | 350 |
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)