تنوش کوٹیان
تنوش کوٹیان | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 16 اکتوبر 1998ء (27 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
تنوش کوٹیان (پیدائش: 16 اکتوبر 1998ء) بھارت کا کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی اور انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 22 دسمبر 2018ء کو رنجی ٹرافی میں ممبئی کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] انھوں نے 9 مارچ 2021ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں ممبئی کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] انھوں نے 4 نومبر 2021ء کو سید مشتاق علی ٹرافی میں ممبئی کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [4] تنوش کوٹیان نے 2014-15 سیزن کے دوران پشکرشیوکمارشرما کے ساتھ ممبئی انڈر 16 ٹیم میں کرکٹ کھیلی۔
حوالہ جات
- ↑ "Tanush Kotian"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22
- ↑ "Elite, Group A, Ranji Trophy at Mumbai, Dec 22-25 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-22
- ↑ "4th quarter final, Delhi, Mar 9 2021, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-09
- ↑ "Elite, Group B, Guwahati, Nov 4 2021, Syed Mushtaq Ali Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-04