تنہائیاں (ڈراما)
تنہائیاں (انگریزی: Tanhaiyaan) 1986ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے پیش کیا جانے والا اردو زبان میں ڈراما سیریل تھا۔[1]
تنہائیاں 29 جنوری 1986ء کو پاکستان ٹیلی وژن سے پیش ہوا۔ اسے شاہزاد خلیل نے پروڈیوس کیا جبکہ مصنفہ حسینہ معین تھیں۔ اس ڈراما کی قسط کا دورانیہ 45 منٹ تھا جبکہ یہ ڈراما 13 اقساط پر مشتمل تھا۔[1]
اس ڈراما سیریل پر شاہزاد خلیل کو بہترین ڈراما پروڈیوسر (سیریلز)اور شہناز شیخ کو بہترین اداکارہ کا پی ٹی وی ایوارڈ عطا کیا گیا۔[1]
اداکار
حوالہ جات
|
---|
ڈرامے |
---|
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) | |
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) | |
---|
دور 2015ء تا حال (جاری) | ڈراما سیریل: • اوس • کس سے کہوں • جینا دشوار سہی • میرا ناخدا کوئی نہیں • وفا نا آشنا • نگہبان
ڈرامائی سلسلہ: • کوڈ نیم ریڈ |
---|
|
مزاحیہ پروگرام |
---|
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) | |
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) | |
---|
دور 2015ء تا حال (جاری) | |
---|
|
بچوں کے پروگرام |
---|
1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) |
- ڈراما سیریل: • جن چاچا • الف لیلی
- موسیقی: • کلیوں کی مالا
* تعلیمی سلسلہ: • سیسم اسٹریٹ
* کارٹون: • ’ٹام اینڈجیری‘ • ’پنک پینتھر‘ چپ اینڈ منک
|
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) |
- ڈراما سیریل: • عینک والا جن • خفیہ جزیرہ • موبائل جن • روشن راستے
- تعلیمی سلسلہ: • سم سم ہمارا
|
---|
دور 2015ء تا حال (جاری) | • گھومو پھرو مزے اڑاؤ • پاکٹ منی شو |
---|
|
حالات حاضرہ |
---|
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) |
- خبرنامہ (انگریزی، اردو، عربی و دیگر علاقائی زبانوں میں )
- -
- -
|
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) | |
---|
دور 2015ء تا حال (جاری) |
- خبرنامہ،
- ڈیٹ لائن پاکستان،
|
---|
|
عوامی شو |
---|
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) | •ٹاکرہ •میلہ •یادش بخیر • پنجند •جواں فکر • کسوٹی • نیلام گھر • معین اختر شو • ضیا محی الدین شو • پی ٹی وی سلور جوبلی ایوارڈ شو |
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) | • طارق عزیز شو • سرگم شو • اسٹوڈیو ڈھائی • اسٹوڈیو پونے تین • زاویہ • پی ٹی وی گولڈن جوبلی ایوارڈ شو |
---|
دور 2015ءتا حال (جاری) | |
---|
|
دیگر پروگرام |
---|
دور 1964ء تا 1989ء (سلور جوبلی) | انگریزی سیریز: •’سکس ملین ڈالر مین‘ • ’بائیونک وومین ‘ • ’چیس‘• ’بارن فری‘• ’ڈیفرنٹ سٹروکس‘ • ’لٹل ہاوس آن پریری‘ • ’پلینیٹ آف ایپس‘ • ’ریٹرن اف اینٹی لوپ‘ • ’ایئر وولف‘ • ’ تھری اینجل‘ • ’کولمبو‘ • ’لوسی شو‘ • ’شرلاک ہومز‘• نائٹ رائڈر • اسٹار ٹریک • ایکس فائل
مارننگ شو "آج" |
---|
دور 1990ء تا 2014ء (گولڈن جوبلی) | • مارننگ شو "سویرے سویرے" • فرمان الہی • گلز اینڈ گائز(ڈسکوری آف وویج) |
---|
دور 2015ء تا حال (جاری) | • مارننگ شو "صبح بخیر" • ٹریول گائیڈ آف پاکستان |
---|
|
پی ٹی وی پروگرام |
---|
ڈرامے | |
---|
پروگرام |
- بزم طارق عزیز
- ڈیٹ لائن پاکستان
- گلز اینڈ بوائز
- پی ٹی وی ایوارڈز
- سوچتا پاکستان
|
---|
ڈائریکٹرز/پروڈیوسرز | |
---|